Nazim's poetry

Nazim's poetry

Friday, December 23, 2011

"بارش"



"بارش"

صدائیں بیتے لمحوں کی

ہوا کے ساتھ چلتی ہیں
...
گھٹن بھی کم نہیں ہوتی

اداسی طاری رہتی ہے

جو بارش دل میں ہوتی ہے

ہمیشہ جاری رہتی ہے






No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...