Nazim's poetry

Nazim's poetry

Monday, December 26, 2011

محبتوں کا خيال رکھنا


محبتوں کا خيال رکھنا
کہيں نہ ايسا ہو بے دھياني ميں
تم ہتھيلي کو کھول ڈالو
ہوائيں سازش پہ آن اُتريں
تو خشک پتوں سا حال ہو گا
گلاب رُت کا زوال ہو گا
محبتوں کا خيال رکھنا ..............

No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...