Nazim's poetry

Nazim's poetry

Thursday, January 14, 2016

Tujhe Yaad Kr Liya Hai

تجھے یاد کر لیا ہے آیت کی طرح
قائم تو ہو گئی ہے روایت کی طرح
مرنے تلک رہے گی تو عادت کی طرح
تجھے یاد کر لیا ہے آیت کی طرح

No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...