حسرتِ لاحاصل
میری خواہش کے پنچهی آ ...
میرے لہو رنگ لبادے میں آ...
میری زیست کی ساری ویرانیوں کو سمیٹ کر...
میری ذات کے خرابے میں آ...
وصل_یار کی تهکن سے ٹوٹتا ہے بدن...
میری روح کی تپتے سرابے میں آ...
آ میری خواہش کے پنچهی تهوڑی دیر کو آ...!
No comments:
Post a Comment