Nazim's poetry

Nazim's poetry

Thursday, March 28, 2013

کئی بار ایسا ہوا ہے



کئی بار ایسا ہوا ہے
کتابوں کو پڑھتے ہوئے
سخت حیران ہو کر
میرے دل نے آنکھیں ملیں
اور حیرت سے آنکھوں کو سکتہ ہوا
دیر تک سوچتی رہ گئی
کیا حقیقت میں بھی ایسی ہو گی
کتابوں میں لکھی ہوئی زندگی۔ ۔ ۔۔؟
 

No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...