Nazim's poetry

Nazim's poetry

Tuesday, February 14, 2012

میرے خوابوں نے خودکشی کر لی


دکھ کے لمحے طویل ہوتے ہیں
اور ان سب طویل لمحوں میں
کتنا مشکل تھا زندگی جینا
وقت آسان ہو گیا مجھ پر
یہ تو اچھا ہوا کے چپکے سے
میرے خوابوں نے خودکشی کر لی ..
( عائشہ غازی )
 

No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...